کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں ؟
جس نے حد سے ذیاده آپ کا دل دکھایا ہو
دنیا میں ذیاده وزن اپنی سوچ کا ہوتا ہے۔
چاہنے والوں کی قدر کریں۔۔۔۔
نا چاہنے والے ویسے بھی بہت ہیں۔۔۔۔۔
نہیں رہی شکایت مجھے تیری ناراضگی سے۔
تو باقیوں کو خوش رکھ ہم تنہا اچھے ہیں۔
جس دن سمجھو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دن ڈھونڈو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہارنے میں ایک انا کی بات تھی
جیت جانے میں خساره اور ہے۔
کیوں کریں بھروسہ غیروں پر۔۔۔
جب کھڑا ہونا ہے اپنے پیروں پر۔۔۔
ذیاده الجھا نہیں کرتی
بس اپنے رب پر چھوڑ دیتی ہوں
نا ممکن صرف ہمیں لگتا ہے
لیکن اللہ کے لیۓ ہر بات ممکن ہے
Asalam alaikum