زندگی میں جب کہیں تھک جائیں تو کبھی مایوس نہ ہونا خدا سے گفتگو کرنا ادب کی جستجو کرنا یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ بندہ کھو بھی جاتا ہے مقدر کو برا جانو گے تو یہ اکثر سو بھی جاتا ہے اگر تم حوصلہ رکھو وفا کا سلسلہ رکھو جسے خالق سمجھتے ہو اسے ربط رکھو۔ میں یہ دعوے سے کہتی ہو کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔ وہاں جب ہاتھ اٹھتے کبھی خالی نہیں جاتے ہاں تھوڑی دیر لگتی ہے مگر وہ دے کے رہتا ہے یا رب العالمین 🌹🌹🌹🌹🌹