بہت کم ایسا ہوا ہے کہ قدر کرنے والوں کو قدر کرنے والے ہی ملے ہوں
ورنہ قدر کرنے والوں کو بے قدرے لوگ ہی ملتے ہیں
برائی ڈھونڈنے کا شوق ہے تو آئینہ استعمال کریں
ناممکن ہے کہ خدا نے جو ہمارے نصیب میں لکھا ہے وہ کسی اور کے پاس چلا جائے ❤❤
بیشک اللہ کھوئی ہوئی مسکراہٹیں
واپس کرنے پر قادر ہے ❤❤
انسان کی اصل خوبصورتی
اس کی زبان میں ہے۔ ❤
نیت صاف ہو تو
نصیب بھی بدلنے لگتے ہیں 💯💯
پرواہ کرنا چھوڑ دیں
سب اوقات میں آجائیں گے 💯💯
ہمارا بہترين دوست اللہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
بنا کچھ کہے جو ہمارے حال سے واقف ہے۔۔
جو عبادت قبر کو روشن کرے گی۔۔۔۔۔
وہ نماز اور تلاوت قرآن ہے۔۔۔۔۔۔
Asalam alaikum
وفائیں کر نہیں سکتے
وعدے ہزار کرتے ہیں