Asalam alaikum
چوده سو سال گذرنے کے بعد بھی
سب سے ذیاده فالورز میرے نبی حضرت محمدﷺ کے ہیں ❤❤
ہم جس بستی میں رہتے ہیں
وہاں روٹی مہنگی غم سستے ہیں
امانت صرف چیز یا رقم کی نہیں ہوتی
امانت راز کی بھی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی ہنسی کے مالک خود بنو
ورنہ یہاں رولانے والے بہت ہیں
یہ وہ دور ہے جہاں اعتبار زیب نہیں دیتا
Asalam alaikum
اپنی جگہ ہم دونوں ہی بے مثال ہیں
ممکن ہی نہیں تم کو بھی ملے مجھ سا کوئی ۔۔۔۔
وقت چلتا رہا زندگی کٹتی رہی
دوست بڑھتے رہے دوستی گھٹتی رہی
جب ہم مشکلات میں ہوتے ہیں تو اکثر سوچتے ہیں کہ اللہ کہاں ہے
یاد رکھو امتحان کے دوران ہمیشہ استاد خاموش رہتا ہے۔
Asalam alaikum good evening
Mere jitne bhi folowers hn sb se mafi k mujhse jo bi gltiyan hui hn to maf krdena me damadm leav kr rhi hn
نزاکتیں صرف لڑکیوں پر ہی اچھی لگتی ہیں
لڑکے غصیلے اور رعب دار اچھے لگتے ہیں
🙊🙊🙊🙊🙊🙊🙊