Asalam alaikum
سر اور کردار اونچے رکھو
اچھے اور برے دن آتے رہتے ہیں
بخشے جائیں گے آل محمدﷺ کی خاطر
ورنہ نہ ہم اچھے نہ ہمارے اعمال اچھے
نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا
توڑنا بہت آسان ہوتا ہے
چاہے وہ بھروسہ ہو ۔مان ۔ یا دل ہو۔۔۔
Asalam alaikum
اور پھر ہر شخص اس قابل نہیں ہوتا کہ وہ چاہتوں کا مان رکھ سکے۔۔۔۔