ایک بار زور دار تالیاں ان لوگوں کے لیۓ کہ جن کی کوئی سیٹنگ نہیں ہوتی 😃
فر بھی دن رات موبائل سے چپکے رہتے ہیں جیسے کہ میں 😃😃😃😃
شوق تنہائی ہے کہ انا کا مسئلہ ۔۔
کہ رفتہ رفتہ دل سے اتر رہے ہیں لوگ
رابطے سدا ایک جیسے نہیں رہتے
اور میں نے یہ ہوتے دیکھا ہے
MERE FOLLOWErs JO MERI POST LIK CMINT NI KRTE WO MUJHE BESHAK UNFOLLOW KR SKTE HEN
اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دے ۔۔۔۔۔
میں آئینہ دیکھوں تو تم دکھائی دے۔۔۔
حقیقتوں سے واقف ہوں میں سب کی
اس لیۓ جھوٹ سننے کے لیۓ
اکثر خاموش رہتی ہوں