کچھ لوگ سے بات کرنے سے ذیاده جھگڑا کرنے میں مزہ آتا ہے
🙊🙊🙊🙊
اگر جو چاہا ہے وہ نہیں ملا
تو ایک بار جو ملا ہے اسے چاہ کر دہکھو۔۔۔
سچ بولنا دور کی بات لوگ تو سچ سننا بھی پسند نہیں کرتے
مجھے آپ سب کے لائکس کی ضرورت نہیں بس کمنٹ ہی کافی ہیں
کیجیے ہر بات پر صبر و شکر
بہت حسین ہے خدا پر یقين کا سفر
زندگی بڑی عجیب سی شہہ ہے
کبھی گلزار سی ۔کبھی بیزار سی
Asalam alaikum
بہت خامیاں نکالتے ہیں ہم دوسروں میں اکثر
آٶ ذرا ایک ملاقات آئینہ سے بھی کر لیں
دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں
یہ بھی استاد کا درجہ رکھتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain