خدا سلامت رکھے ہم ویلیوں کو
دمادم پر رونق ہمارے ہی دم سے یے
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
Asalam alaikum
چھوٹی سی زندگی ارمان بہت ہیں
ہمدرد کوئی نہیں انسان بہت ہیں
پھر نا جانے کس کو ملا ہوگا اس کا ساتھ
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے
دل لگا ہی نہیں دل لگانے کے بعد
کچھ لازم سے لوگ تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جن سے اب رسمی سلام دعا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔