Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

ڈریں اس دن سے جب موبائل کمپنی کا کمپیوٹر سچ بولنے لگ جاۓ۔
معزز صارف آپ کا ملایا ہوا نمبر جان بوجھ کر نہیں اٹھایا جارہا 😃😃😃

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

اور پھر اللہ ساری کھوئی ہوئی مسکراہٹیں واپس لے آتا ہیں ❤

Sanamzai
 

نصیب کا ڈر کیسا
ہمارے اختیار میں تو دعا ہے

Sanamzai
 

اب ڈر بس اللہ کو کھونے سے لگتا ہے۔

Sanamzai
 

جو دیر سے ملتا ہے
وہ دور تک چلتا ہے

Sanamzai
 

اللہ کا راستہ مومن کے دل سے شروع ہوتا ہے۔ ❤❤

Sanamzai
 

Asalam alaikum

Sad Poetry image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜 - 
Jokes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜 - 
Sanamzai
 

بس مختصر یہ ہے کہ
خوبصورت لوگ سنگل رہ جاتے ہیں
😀😀😀😀😀😀

Jokes image
S  : ❤💚💜💙💛💚💜💙 - 
Jokes image
S  🔥 : ❤💚💜💙💛❤💚💜 - 
Sanamzai
 

مقدر لکھنے والے کے پاس
مقدر بدلنے کا بھی اختیار ہے

Sanamzai
 

انسان کو اللہ کا ساتھ
عقل سے نہیں عشق سے ملتا ہے ❤❤

Sanamzai
 

ہماری اللہ کو پکارتی ہوئی آواز
اس کی پسنديده بھی تو ہو سکتی ہے ❤❤

Sanamzai
 

سجدے مکمل کرنے والوں کی کہانی اللہ کبھی ادھوری نہیں رہنے دیتا

Sad Poetry image
S  🔥 : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙 - 
Jokes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜 - 
Sanamzai
 

اس وقت میں کسی کی نہیں ہوتی ۔جس وقت میں چاکلیٹ کھارہی ہوتی ہوں
😍😍😍😍😍😍😍