باہر کا موسم انجواۓ کرنے کے لیۓ
دل کا موسم اچھا ہونا ضرری ہے
تمھارے سوا کوئی دوسرا نہیں
ہم سے یہ بھی کہا گیا تھا
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھی ہوں
وہ تبسم وہ تکلم تیری عادت ہی نہ ہو
مرنے والے تو خیر ہیں بے بس
جینے والےکمال کرتے ہیں
قربتیں ہوتے ہوۓ بھی فاصلوں میں قید ہیں۔کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں