ایک بار حضرت موسی علیہ السلام نے اللہ سے پوچھا۔ یا اللہ جتنا آپ کے قریب ہو ں آپ سے باتیں کرتا ہوں اتنا کوئی آپ کے قریب ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا کے اے موسی آخری وقت میں ایک امت آۓ گی اور وہ امت محمدﷺ کی امت ہوگی۔
اور اس امت کو ایک مہینہ ایسا ملے گا
جس میں وہ سوکھے ہونٹوں پیاسی زبان سوکھی آنکھیں بھوکے پیٹ جب وہ افطاری کرنے بیٹھیں گے تو۔
تب میں ان کے بہت قریب رہونگا ۔ موسی تمھارے اور میرے بیچ ستر پردوں کا فاصلا ہےلیکن اس افطاری کے وقت میرا اور اس امت کے بیچ ایک پردےکا بھی فاصلا نہیں ہوگا ۔اور اس وقت وہ دعا مانگے گے وہ میرے زمیداری رہے گی
سبحان اللہ
اگر میرے بندوں کو معلوم ہوتا کہ رمضان کیا ہے تو یہ تمنا کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو ❤❤❤❤
جو انسان اپنی قدر آپ نہیں کرتا
کوئی دوسرا انسان بھی اسکی قدر نہیں پہچانتا۔۔۔۔۔
بندہ فرشتہ نہیں کچھ گناہوں کی سزا بھی ساتھ چلتی ہے
نیک عمل کی نیکی بھی ساتھ چلتی ہے۔ اب تنہا نہیں چلتے دعا بھی ساتھ چلتی ہے۔
حضرت محمدﷺ کے امتی ہونے پر انکی عنایت بھی ساتھ چلتی ہے۔
بندہ دنیا میں اکیلا نہیں اللہ بھی ساتھ چلتا ہے ❤❤❤❤
دنیا میں خزانوں کے طلبگار بہت ہیں
میرے لئے بس میرے سرکار بہت ہیں
🌸🌸🌸 محمدﷺ 🌸🌸🌸
محبت میں طعنے اور نصرت کے گانے سیدھا دل پے جا کر لگتے ہیں
وہ بھی ٹھا ٹھا کر کے 😁😀😃