کسی نے مجھ سے پوچھا تم دمادم پر اتنی پوسٹ کیوں کرتی ہو
میں نے مسکراکر کہا میرے سوا ان غریبوں کا ہے ہی کون۔
😃😃😃😃😃😃😃😃
بخش دیتا ہے وہ خطاٶں کو
ہاتھ اٹھتے ہیں جب دعاٶں کو
ہوں تو خاک مگر محمدﷺ سے ہے نسبت میری
بس یہی ایک رشتہ میری اوقات بدل دیتا ہے۔۔۔۔
یا اللہ
غیب سے کچھ انتظام کردے
رمضان میں مدینے کا مہمان کردے
آمین ثم آمین