اعمال سے خالی دنیا کو آفات کی دیمک کھائے گی
ہم روز نمازیں چھوڑیں گے تو روز قیامت آئے گی۔۔۔
خود پر یقين ہونا چاہئیے
سہارے ہی بے تو سہارا کرتے ہیں
اپنی زبان کی حفاظت کریں
کیونکہ عزت و زلت کی یہی زمیدار ہے
Asalam alaikum
دمادم پر دوست نہیں سب لوگ مسافروں کی طرح ہوتے ہیں ۔گپ شپ کرتے ہیں اور جدا ہوکر زندگی میں کبھی نہیں ملتے ہیں
حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک چیونٹی سے پوچھا۔
تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے۔
چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے۔
حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے دیکر سوراغ بند کردیا جہاں چیونٹی رہتی تھی
ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا ۔
تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا۔
حضرت سلیمان نے چیونٹی سے پوچھا تم نے چاول کا دانہ کیوں پچایا
چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی
تو خدا اور دے دےگا
لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا۔
اسلئے چاول کا دانہ بچہ کر رکھا کہ پہر ملے یا نہ ملے ۔۔۔۔
یہاں سب کو سب جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا
تعریف میں چشمے کو سمندر سے ملادوں
قطرے کو جو دوں آب تو گوہر سے ملادوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain