یا رب کبھی یوں لے حصار رحمت میں مجھے
میں خود پے رشک کروں اور رو پڑوں۔❤❤
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں
سب کچھ عارضی ہے
جذبات۔ خیالات ۔ منظر ۔ لوگ اور دنیا
کسی کی تہجد بھی کام نہیں آتی
اور
کسی کی قضا بھی قبول ہوجاتی ہے
Asalam alaikum
اللہ بہتر جانتا ہے ہمارے لئیے بہترین کیا ہے
یا اللہ میرا دل اپنی مرضی کا تابع کردیں
یارب شب براءت کی رات جب نامہ اعمال لکھنا
سب سے پہلے اپنے اور اپنے محبوب کے شہر میں حاضری لکھنا۔
آمین
نوری محفل پے چادر تنی نور کی
نور پہیلا ہوا آج کی رات ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain