آج 23 مارچ کے لیۓ میں گانا گارہی تھی۔ ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں ⭐🌙 تو میرا بھائی سن کر کہنے لگا شکر ہے بہن تم ایک ہی ہو اگر تم جیسی دو اور ہوتی تو پورے خاندان میں کوئی بھی ایک نہ رہتا۔ 😀😀😀😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain