کچھ لوگوں سے بظاہر کوئی رشتہ یا تعلق نہیں ہوتا۔
کہ جس کا کوئی نام دے سکیں
مگر تمام رشتوں کے احساسات اس کے پہلو میں سجدہ کرتے ہیں
کچھ لوگ زیادہ ہنستے ہیں کیونکہ
وہ جانتے ہیں کہ ہنسنا آسان ہے
بجاۓ اس کے کہ وہ دکھی ہونے کی وضاحت کرے
محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے۔
سمجھوتا بھی یکطرفہ ہوسکتا ہے
لیکن عزت دو طرفہ چیز ہے
یہ یکطرفہ کی ہی نہیں جا سکتی