Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Islamic Quotes image
S  : ❤💚💜💙💛❤💚💜💙💛 - 
Sanamzai
 

معاملات اللہ پاک کے سپرد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے.
کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے جتنا کہ اللہ پاک ہم سے سچا اور مخلص ہوتا ہے.

Sanamzai
 

Assalam alaikum

Attitude Quotes image
S  : ❤💚💜💙❤💚💜💙 - 
Sanamzai
 

مجھے نہیں معلوم لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں
لیکن میرا اللہ جانتا ہے میں کسی کا برا نہیں چاہتی

Sanamzai
 

دل کی اتنی حسین ہوں کہ کسی کا بھی یقین کرلوں
دماغ اتنا خراب ہے کہ خود کی بھی نہیں سنتی
😀😀😀

Sanamzai
 

تم میری ہر دعا میں شامل ہے
مگر وہ دعائیں تجھے پانے کی تھی
اب تجھے بھلانے کی 💖

Sanamzai
 

آپ کی زندگی میں بعض لوگ نعمت ہوتے ہیں اور بعض لوگ نصیحت
آپ نعمت کی حفاظت کیجئے اور نصیحت سے سبق حاصل کیجئے

Sanamzai
 

جلنے والوں کا بھی کوئی قصور نہیں
ہمارے انداز ہی نرالے ہیں
🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Sanamzai
 

سازشیں غیبتیں پیٹ پیچھے وار
لوگ بھول بیٹھے کہ کوئی (کن) بھی کہتا ہے

Sanamzai
 

اپنے آپ کو ہی اہمیت دینی ہے
کیونکہ ہم جیسا اور کوئی نہیں

Sanamzai
 

تمھارے لئے جان بھی حاضر ہے
وہ الگ بات ہے میں دونگی نہیں جان
😏😏

Sanamzai
 

ٹیکنالوجی کو میں اس وقت تک مانوں گی
جب آنلائن تھپڑ مار سکوں گی
😀😀😀😀

Sanamzai
 

بدتميزی میں کرتی نہیں
اگر کی ہے تو
you are deserve😀

Sanamzai
 

عجیب ڈھنگ سے زندگی جی رہے ہیں ہم لوگ
ہاتھ منہ تو صاف کر لیتے ہیں لیکن سارا میل دلوں میں جمع رکھتے ہیں

Sanamzai
 

travelling to sky
کیونکہ جوڑے آسمان پر بنتے ہیں
😀😀😀😀😀😀😗

Jokes image
S  : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 - 
Islamic Quotes image
S  : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 - 
Social media post
S  : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 - 
Social media post
S  : 🧡💛💚💙🧡💛💚💙 -