محفل میں بیٹھ کر دوستوں کے درميان
گونجتی رہی ہنسی اور دل اداس تھا
کیا خبر تم نے مجھے کس روپ میں دیکھا
میں کبھی پتھر کبھی موتی کبھی آئینہ تھی
زندگی کی اہم دعا اھد صراط المستقیم ہے
زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو بہرے بن جاٶ
کیوں کہ بعض لوگوں کی باتیں مایوسی میں اضافہ کردیتی ہیں