اے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے
سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
صلی اللہ علیہ وسلم
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Assalam alaikum
میں نے کب کہا کہ میں حسین ہوں
میں نے کب کہا کہ میں حسین ہوں
بلکہ
میں تو بہت زیادہ حسین ہوں
😀😀😀😀😀😀😀
محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ہوتے ہیں
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ہوتے ہیں
😀😀😀😀😀😀😀