ایک اونچی اڑان دے مولا تو مجھے اسماں دے مولا گھر سے نکلوں تو چھاٶں سر پے ہو دھوپ میں سائبان دے مولا من کی انکھوںسےدیکھنا ہے تجھے مجھ کو دونوں جہان دے مولا دل کہے لاالہ الاللہ ایسا مجھ کو دھیان دے مولا تیری رحمت سے رابطہ رکھوں وہ زمان وہ مکان دے مولا دنیا وحشتوں کی بستی ہے یہاں امن و امان دے مولا
جن راستوں پر اللہ تعالی ہمیں لیکر جاتا ہے ان راستوں پر ہم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ ہمارے ساتھ ساتھ چلتا ہے وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ ہمیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے وہ نہ ہمیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ غم میں 🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐🌹💐