ماں بھی بڑی پیاری چیز ہے
اس کی گود میں سر رکھو تو جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہیں
😀😀😀😀😀😀😀😀
احساس ختم اہميت ختم دل بھرا رابطے ختم.....
ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا
اب کسی کے دل میں کیا خدا جانے..
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکايت ہوتی ہے کہ
شکایت کرنے کا بھی دل نہیں کرتا..