تعارف کے لئیے اتنا ہی کافی ہے کہ
ہم ان لوگ کے نہیں ہوتے جو ہر کسی کے ہوتے ہیں.
💚💜💙💛
دل بھی بدل گئے بدلتی رتوں کے ساتھ.
ہم جس طرح پہلے تھے اب نہیں رہے
برا وقت گذر جاتا ہے لیکن
منافقت چہرے واضح ہوجاتے ہیں
ہم ہی گمراہ ہوجاتے ہیں
رب تو ہر حال میں ہمارے ساتھ ہے
🌟💫🌟💫🌟💫🌟💫🌟
جس سمت بھی دیکھوں نظر تم آتے ہو.
ڈاکٹر کہتے ہیں جراثیم ہر جگہ ہوتے ہیں ☺☺☺
لوگوں کا بس نہیں چلتا نہیں تو راہ گذرتے لوگوں کو پکڑ کر کہتے ہیں ہم تم سے بہتر ہیں ☺☺
مت سوچیں سب نیک ہیں
سب رب العزت کے پردے میں ہیں
کون ہے کہ جس میں کمی نہیں ہوتی.
آسمان کے پاس بھی تو زمین نہیں ہوتی.