Damadam.pk
Sanamzai's posts | Damadam

Sanamzai's posts:

Sanamzai
 

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے.
اگر تمہیں نہ ملیں تو تم خود اچھے بن جاؤ

Sanamzai
 

سادگی مہرو وفا. محبت . اور خلوص
عمر بھر ہوتی رہیں یہی خطائیں مجھسے.

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

یہ بات الگ ہے کہ وہ آج اپنوں میں خوش  ہے. یہ بات بھی سچ ہے کہ کبھی  ہم بھی  ان کے اپنے  تھے
S  : یہ بات الگ ہے کہ وہ آج اپنوں میں خوش ہے. یہ بات بھی سچ ہے کہ کبھی ہم بھی  - 
Sanamzai
 

پرانی تصویریں دیکھتے ہوئے. اکثر مسکراہٹ اور کبھی آنکھوں میں نمی سی آجاتی ہے...

انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ. وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا نہ جانے لوگ نفرتوں کے لئے وقت کیسے نکالتے ہیں
S  : انسان کی زندگی تو اس قدر مختصر ہے کہ. وہ محبت کا حق بھی ادا نہیں کر سکتا نہ - 
Sanamzai
 

اگر تم سے کبھی کوئی میرے بارے میں پوچھے تو
فقط اتنی سی خواہش ہے مجھے اپنا بتانا........ تم

Sanamzai
 

وہ اللہ ہی جانتے ہیں. دل کے حال بھی خیالوں کے راز بھی...

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕💕
S  : 💕💕💕💖💖💖💖💕💕💕💕 - 
Sanamzai
 

کسی سبب سے اگر بولتی نہیں ہوں.
تو یہ نہ سمجھ تجھے سوچتی نہیں ہوں.

Sanamzai
 

Asslam Alaikum

کتنی خاموش مسکراہٹ تھی. شور بس آنکھوں کی نمی میں تھا.
S  : کتنی خاموش مسکراہٹ تھی. شور بس آنکھوں کی نمی میں تھا. - 
Sanamzai
 

دو پرندوں کی پیار بھری کہانی.
ایک دن طوطا بولا کہ تم مجھے چھوڑ کر اڑ تو نہیں جاؤگی مینا نے کہا اگر میں اڑ جاؤں تو تم مجھے پکڑ لینا. طوطے نے کہا تم مجھسے اڑنے میں تیز ہو. میں تمہیں کیسے پکڑ سکتا ہوں بس یہ کہنے کی دیر تھی .مینا رونے لگی اور اپنے پنکھ توڑتے ہوئے کہنے لگی.اب میں کبھی اڑ نہیں سکتی ہمیشہ آپ کے ساتھ رہوں گی کچھ دن کے بعد ایک زور کا طوفان آیا دونوں پریشان ہوگئے .طوطے نے کہا ہمیں کسی ایسی جگہ جانا پڑے گا جہاں ہم محفوظ رہ سکیں. مینا نے کہا میں اڑ نہیں سکتی آپ چلے جاؤ. .طوطے نے کہا ہاں ٹھیک ہے وہ اڑ کر کسی محفوظ جگہ پر چلا گیا. طوفان تھما تو طوطا اڑتے اڑتے آیا کیا دیکھتا ہے کہ مینا مر چکی تھی اور درخت پر لکھا ہوا تھا کاش وہ ایک بار بھی بولتے کے تمہیں کیسے چھوڑ کر جاؤں. تو شاید میں موت سے پہلے کبھی نہ مرتی.

اب نہیں رکھتے کسی سے  شوق الفت. بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں.
S  🔥 : اب نہیں رکھتے کسی سے شوق الفت. بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں. - 
Sanamzai
 

Aslam Alaikum

دوسروں کی  ممی میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی. اور میری ممی بہن میں اپنی بیٹی سے بہت تنگ ہوں 🤔
S  : دوسروں کی ممی میری اولاد ایسا کر ہی نہیں سکتی. اور میری ممی بہن میں اپنی - 
💕💕💕beshak💕💕💕
S  : 💕💕💕beshak💕💕💕 - 
Sanamzai
 

Asslam Alaikum

Sanamzai
 

Rab ki badhai ke liye Surat akhlas hi kafi Hy.