مسکرادیتی ہوں جب کی یہ سوچ کر
کہ منافقوں کے ساتھ مخلص ہوں میں
ہمیں لوگ اچھا نہیی سمجھتے
اللہ تو جانتا ہے کہ ہم ہم کیسے ہیں لوگوں کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں جو بھی سمجھیں
اگر ہم دل پر ہتھر نہ رکھیں تو لوگ پاؤں رکھ جاتے ہیں
اور اتنی ہی بے دردی سے کہ نہ انہیں اللہ یاد ہوتا نا اپنا انسان ہونا
Asalam Alailkum
معاف کرنے کے کے بعد معاف کرنے والی باتیں بھول جانا ہی معافی ہے
بھوکے کو کھانا کھلانے سے افضل کوئی صدقہ نہیں💜💙❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain