ساگ واحد سبزی ہے جسے توڑ توڑ کر تھک جانا ہے
پھر پکا پکا کر تھک جانا ہے
پھر کھا کھا کر تھک جانا ہے
😂😂😂
اب تو پاکستان کی ایسی حالت ہوگئی ہے کہ پاکستان کو نواز شریف یا شہباز شریف کی نہیں درود شریف کی ضرورت ہے
اگر مجھ سے کسی کو مسئلہ ہے تو کوئی بات نہیں مجھے بھی خود سے بہت مسئلے ہیں
ہر چیز کی ایک عزت ہے
اور دل کی عزت یہ ہے کہ وہ اپنے رب سے راضی ہو