MENE ID KISI DOST KO DY THII AB MAI WAPAS AAGYA HUN OR USNY MUJHY BADNAM KIA
Hi friends kase ho sab
*Ham* *tu* *apno* *ne* *louta* *gaeru* *Mai* *kha* *dam* *tha* *hamari* *kashti* *tu* *waha* *doubi* *jaa* *Pani* *Kam* *tha*
آج میں بہت خوش ہوں 😁
پچھلی سردیوں والی جکیٹ نکالی اس میں سے 350 روپے نکلے میرے 😋😍
#CHARSI🙈😝
رشتہ دار :زندگى میں خوب ترقى کرو-"
میں: آپ سہہ پاؤ گے🙄🙊🤣
#CHARSI 😝🙈😂
موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں
ٹھنڈا پانی نہ پئیں
رات کو چادر اوڑھیں
نمونے تو آپ پہلے ہی ہیں کہیں نمونیا نہ ہو جائے😂😂😊🙈
#CHARSI😝🙈
لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی 😜😜
تم وہاں سے اُٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو 😘😜🙈😂😘😱
#CHARSI😝🙈
اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣
#CHARSI
اگر اپنے جانو مانو بابو شونا آدھا پونا رونا دھونا سے فرصت مل گئی ہو 😂
تو کوئی میرا حال ہی پوچھ لو ..😒🤒
#CHARSI🙈❣️
بھری جوانی کی موت چکھنا چاہتا ہوں
میں رب سے بڑی جلدی ملنا چاہتا ہوں
😋☺
#BALOCH
ماشاءاللہ یہاں بھی گھر والا ماحول ہے
نہ کوٸ گھر منہ لگتا ہے نہ ادھر 😂😂😂
😜😂😂😂
#ضروری کام سے #چاند پر جا رہا #ہوں🙈🙈
#کسی نے اپنے #جانو مانو کے لئے #تارے منگوانے ہیں 😜😜
میری پوسٹ پر آیا کریں
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں بلکہ ہنسانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے 😜😂😂
سنو کبھی کسی نے مذاق مذاق میں زور دار چماٹ مارا ہے 🤭😂😂
مجھے 😊
ایمان دے ، نور دے ، مسکان دے ، شفا دے ، حیا دے 😍
سب بولو آمین 😂😁
🙈
آجانا تم بھی
کچھ ہی پل کی بات ہوگی بس،
وضو ، کفن ، دعا ، دفن 🙂💔
🤒✌🏻
🍁عزت کی بات کرتے ہو
تو سنو صاحب
رات کو مچھر بھی پاؤں چومنے آتے ہیں✔✌😉😛😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ group میں کیسے آتے ہو 😂😂😂
میری تو اپنی سائیکل ہے 😂😂
🤔🤔
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
صبر اتنا رکھو #عشق بے حد نہ بنے
#خدا محبوب بن جائے , محبوب #خدا نہ بنے
#BAGHI
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain