Damadam.pk
Sania-Khan22's posts | Damadam

Sania-Khan22's posts:

🤲🤲❤️❤️
S  : 🤲🤲❤️❤️ - 
Sania-Khan22
 

” لوگ کہتے ہیں اللّٰه اُوپر سے دیکھ رہا ہے،
حالانکہ اللّٰه ہمیں اپنے اندر سے دیکھتا ہے “-

Sania-Khan22
 

Hadith of the Day❤️✨
رسول ﷺ نے فرمایا
جو شخص ( کسی میت پر ) اپنے رخسار پیٹے ‘ گریبان پھاڑے اور عہد جاہلیت کی سی باتیں کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔
Sahih al-Bukhari 1297

Inshallah ❤️
S  : Inshallah ❤️ - 
Sania-Khan22
 

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ❤️

Sania-Khan22
 

How to get a red star?🤷

Sania-Khan22
 

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Digital Art image
S  : I would not wish any companion in the world but you.🖤 - 
Sania-Khan22
 

بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے
کہ ہمیں اللہ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔

Sania-Khan22
 

*آج ایک مچھلی پانی میں ڈوب کر مرنے ہی والی تھی،😳*
*میں نے اُسے باہر نکال کر رکھ دیا *
*تو خوشی سے ناچنے لگی
*اب بیچاری تھک کر سو گئی ہے😁😁*

Sania-Khan22
 

__يَا أَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمْ ۚ إِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَيْءٌ عَظِيمٌ
لوگو! اپنے پروردگار سے ڈرو کہ! قیامت کا زلزلہ ایک حادثہٴ عظیم ہوگا.💯

Sania-Khan22
 

-وہ جانتا ہے کس کو کب کیا دینا ہے،✨
مقدر لکھنے والے سے یوں گلہ نہیں کرتے!!-🌸

Sania-Khan22
 

رب تمہیں اُس سے بہتر دے گا، جو تم سے لیا گیا ہے

Sania-Khan22
 

لوگ کہتے ہیں
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں🤣🤣

Sania-Khan22
 

ہوا کے ساتھ گزرتے ہیں لوگ اور لمحے..
کوئی قریب کوئی دور کا مسافر ہے..!!
🍁

Sania-Khan22
 

اپنے آپ کو اچھا بنا لیجیے
دنیا سے ایک بُرا انسان کم ہو جائے گا😬.a5

Sania-Khan22
 

شاہینوں کی بلاک ہونے کی ایک ہی وجہ
سسٹر سسٹر کہتے ہوئے
.یک دم پرپوز کر دینا__😑😁.a5

Sania-Khan22
 

میری لائف اتنی ہی اچھی ہے😌
جتنی بلاول بھٹو کی اردو😬😁

Sania-Khan22
 

دمـاغ بـڑی دلـچسپ چـیز ہـے🧐
کـاش آپ سـب کـے پـاس ہـوتا😬.a5

Sania-Khan22
 

*انسانوں کو ہر وقت نصحیت کی ضرورت نہیـــــــــں ہوتی ... کبھی انہیں ہاتھ تھامنے والا ہاتھ ... سننے والے کان ... اور سمجھنے والا ... پیار کرنے والا ایک دل ... بھی درکار ہوتا ہے .........!!!*