الفاظ جو بھی ہوں.....جیسے بھی ہوں...
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں...
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا🍁

اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے💯🖤🙃
یادیں ہیں، حسرتیں ہیں، تمنائے خام ہے
باتیں ہیں ، ذلتیں ہیں ، تماشائے عام ہے
مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو..
لگتا ہے کوئی اور گلی جانے لگے ہو...!
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔
Bored😏😏
----ByE----
ہو تعلق، تو رُوح سے ہو
دل ،تو اکثربھر جاتے ہیں
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕
💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
جن نظروں کو ہم اچھے نہیں لگتے😒😒😒
اللہ کر ے ان نظروں کو عینک لگ جائے😝😂😂
بہت ہی پرکشش آتی ہے سیلفیاں ہماری😎🙊
سنا ہے لوگ ہمیں زوم کر,کر کے دیکھتے ہیں🙈😍
#
وہ کر نہیں رہا تھا میری بات کا یقین،
پھر یوں ہوا کہ تھپڑ لگانا پڑا مجھے،
👋🏻
جو دل کے پاس رہتے ہیں وہ دل کیوں توڑ جاتے ہیں💔
وفا کے بدلے کیوں وہ بے وفائ چھوڑ جاتے ہیں💔💔
کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے
*جون ایلیاء.* 💔
ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا💔
کرنا ہے تو چائے کا ذکر کرے کوئی
محبوب تو سب کے بےوفا ہوتے ہیں
مری سانسوں میں سمایا بھی بہت لگتا ہے
اور وہی شخص پرایا بھی بہت لگتا ہے.
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
Follow me . . . Pr mein Ny follow Bk Ni krna
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain