Damadam.pk
Sania.S's posts | Damadam

Sania.S's posts:

Funny joke
S  : پیزے کے ساتھ اچار ہی تو مانگا تھا نہ جانے کیوں ویٹر غش کھا کے گر پڑا 😂😂😂 - 
🌸🌹🌹🌸Right🌸🌹🌹🌸
S  : 🌸🌹🌹🌸Right🌸🌹🌹🌸 - 
💞💞💞Bilkul💞💞💞
S  : 💞💞💞Bilkul💞💞💞 - 
Sania.S
 

رشتے کچھ وقت کیلیے ناراض
تو ہو سکتے ہیں ٹوٹ نہیں سکتے
جو ٹوٹ جائیں وہ محض غلط فیصلے ہوتے ہیں

Sania.S
 

یہ دنیا دکھاتی
شہد ہے
پلاتی زہر ہے

Sania.S
 

وقت کی تیز رفتاری سکھاتی ہے,بتاتی یے,دکھاتی ہے
مسافر بھی,اپنے بھی اور پرائے بھی

Sania.S
 

میرے وہم سے میرے گمان تک یہ مرحلہ وفا کا تھا
میری طلب سے میرے نصیب تک یہ معاملہ خدا کا تھا

Sania.S
 

تنہائی وہ شے ہے
جس میں انسان یا تو
خدا سے رجوع کرتا
ہے یا شیطان سے

Sania.S
 

خود میں قابلیت پیدا کرے
دوسروں میں نقص نکال کر
خودکو قابل ثابت مت کرے

Sania.S
 

پھول جب شاخ سے ٹوٹتا ہے تو اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے
جب انسان دنیا کے ہاتھوں ٹوٹتا ہے
تب اسکی اپنے رب سے جڑنے کی شروعات ہوتی ہے

Sania.S
 

کتنا سکون دیتا اس جگہ بیٹھ کے رونا جہاں اللہ کے سوا کوئی سننے والا نہ ہو

Sania.S
 

زندگی کے آدھے غم انسان دوسروں
سے غلط توقعات کر کے خریدتا ہے

Sania.S
 

کبھی کبھی رویوں کے پھندے
رشتوں کی سانس روک لیتے ہیں

Sania.S
 

بدزبانی ,بدکلامی اور فحش گوئی سے آپ نہ صرف اپنا وقار خراب کرتے ہیں
بلکہ
ان لوگوں کی بھی توہین کرتے ہیں جنہوں نے آپکی تربیت کی

Sania.S
 

لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہو
بلکہ وہ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں
جب وہ اکیلے ہو

Sania.S
 

جن لوگوں کی محبت میں ہم اللہ کو ناراض کرتے ہیں
اکثر وہی لوگ ہمیں ذلیل و خوار کرتے ہیں

Sania.S
 

جہاں پر ہر بار اپنی باتوں کی صفائی دینی پڑ جائے
وہ رشتے کبھی گہرے نہیں ہوتے

Sania.S
 

کسی کو اوقات یاد دلاتے وقت جو الفاظ ہماری زبان سے نکلتے ہے وہ
درحقیقت دوسروں کو ہماری اوقات دکھا رہے ہوتے ہیں

Sania.S
 

جو برداشت کرنے کا فن جانتا ہو
وہ زندگی کی کوئی جنگ نہین ہار سکتا

Sania.S
 

اچھی تربیت گھر سے ملتی ہے
اونچے سکول صرف تعلیم دیتے ہیں