#السلام__علیکم 🥀
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سب سے بُرا کھانا ، ولیمے کا وہ کھانا ہے جس میں مال داروں کو مدعو کیا جائے اور فقراء کو چھوڑ دیا جائے ، اور جس نے دعوت ترک کی تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی ۔‘‘
متفق علیہ ۔
💖
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا :
"جب دل تھک جائے تو جان لو کہ آسمان سے تمھاری مدد کے لیے قبولیت کا اب کوئی نہ کوئی دروازہ کھلنے لگا ہے"🧡🌼
#😍🥰💞
تقسيم کی جب اللّٰہ نے رحمتیں.
ھمارے حصے میں دو جہاں کے سردار صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
آئے.💖✨
😍💖💖
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🖤
🔥🔥😌😴😴
سِیکھا ہی نہیں کبھی کسی کے نقشِ قدم پر چلنا!!
ہاں میں من مانی کرنے والی خود پرست لڑکی ہوں
💞💖🥀🥀✨
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
نماز پڑھو نجات پاؤ گے، اور زکوٰۃ ادا کرو فلاح پاؤ گے، اور روزے رکھو صحت و تندرستی پاؤ گے، اور سفر کرو غنی ہو جاؤ گے.
(ربيع، المسند، 1: 122، الرقم: 291)
#💖
صنف نازک تو فقط ایک نام دیا گیا ہے💅
ورنہ بڑی ہی سخت جان ہوتی ہے یہ بنت حوا🖤
🥀😌😑
تو خالقِ دو جہاں ہیں
زرے زرے سے آیاں ہے
تیری ہی حمد و ثناء
اؤمالا
ربِ کائنات تو ہیں
ربِ معجزات تؤ ہیں
بندوں پے تو
مہربان
بھکرے ہوئے
شرمسار ہیں ہم 💖🥰✨✨✨
😌🚴🏻♀️😝ایسا ہی ہے 😷😑
لڑکوں کو اگر پن پسند لڑکی نہ ملے
😷😷😴 تو سیگریٹ کے عاشق ہوجاتے😁😁🖤
دَھرا ہی کیا ہے! مِرے پاس نَذَر کرنے کو
تِرے حُضُور مِری جان، میری جان کے بعد۔🍀🌺
🥀🥀🥀
ہر لڑکی کو عزت دو💖
تاکہ وہی عزت لوٹ کر⚘
تمہاری بہن بیٹی کو ملے.💖
😌😴🥱
" مُحبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی اِس کا محض تجربہ کِیا جا سکتا ہے ، سچی مُحبت کرنے والا اِنسان آخری سانس تک آپ کا ساتھ دے گا جب کہ ؛ مُنافق سو مجبوریوں کا رونا رو کر راہیں جُدا کر جائے گا! ۔ " 🖤🙂
#😴🚶🏻♀️🚶🏻♀️
💁🏻♀️اور سناؤ 😌 بول آئے جانو کو
کل میرے نام کا روزہ رکھنا 🙊🙆🏻♀️💁🏻♀️
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا 🙁
میں دست طلب سے اٹھ گیی مجھے طلب نہیں کسی اور کی 😊❤
😌😴
اور سناؤ جانو کو بول آئے 🙋🏻♀️🙆🏻♀️😴
عید پر میری پسند کا سوٹ پہننا 😐😌🚶🏻♀️🚶🏻♀️
😌 کالا جوڑا پا عید تے تو🙆🏻♀️💁🏻♀️
ساڈی فرمائش تے 😴😷😌۔۔۔۔
(ش😒🙆🏻♀️
یہاں وقت برباد مت کیجئے 😴😑 اپنا
✨🚶🏻♀️🚶🏻♀️
اپنے رب کو یاد کیجئے 🥀😑💖💖😷😴🚶🏻♀️💁🏻♀️
تمہارے بعد ہر موڑ پہ ایک مسیحا ملا مجھے ❤️🔥
تمھارے بعد ہر شخص نے مجھے مبتلائے مرض سمجھا ⚡
✨✨😌
اُس مرد کی محبت سر آنکھوں پر رکھنا🥀
جسے محبت سے زیادہ تمہاری چادر عزیز ہو ♥️
٭ اَللّٰھُمَّ اھْدِنِیْ وَسَدِّدْنِیْ وَقِنِیْ شَرَّ نَفْسِیْ💖
ترجمہ: یا اللہ ! مجھے ہدایت دیجئے اور سیدھے راستے پر🥀✨ کردیجئے اور مجھے میرے نفس کے شرسے بچائیے۔💞💕
آمین❤🤲
#لاریب🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain