میں ہسدے ہسدے ہے جینا 🎶🎼
میں نکل گئی گمناں تو ۔۔۔!!🎤🎶میں تے میرے ورگیاں کی ۔۔ خود کو لوں شرمانا ✨دنیا راضی کروی لئی اے____پھر وی چین نئی اؤنا--- جو ہے تیرا لبھ جائے گا __کرکے کوئی بہانہ 🎼تیرے بس میں کج وی نہیں اے __ دل نو اے سمجھاواں _ 🦋🎶🎶✨🎼🎤تو جھوم جھوم جھوم جھوم
(𝒜𝒷𝒾𝒹𝒶 𝓅𝒶𝓇𝓋ℯℯ𝓃🎤)
آگ لگانے والوں
کو کہاں خبر"'
رُخ ہواؤں نے بدلہ تو
خاک وہ بھی ہوں گے ---!🔥🖤
نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر🖤
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے 🔥
اللّٰہ""":""""
اللّٰہ مجھے ایسا بنا دیں میں کثرت سے بس آپ ہی کو یاد کروں!!***✨><❤️😍
میں اونچیاں اونچیاں
دیواراں رکھیاں اس دل
دے چار چفیرے 🥰😜
نال دو کرنٹ دیا تاراں
چھڈیاں 😂🤣😁
کوئی دل وچ ناں لا لے
ڈیرے___---،😂😁😜
ہر نظر کانپ اُٹھے گی محشر کے دن
خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گا
مسکراتے ہوئے سرکار (مُحمّد صَلَّی اللہُ عَلَیہِ ( وَآلہ وَسَلِّم آجائیں گے❤️
اور حشر کا سارا نقشِہ بدل جائے گا 👀
Gd ni8
کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہو ہم👀
حد سے تمہاری یاد کی_____بااہر گئے ہیں کیا؟✨🔥
جون ایلیاء✨
عشق تو وہ تھا !!!!___----°°🌹🌹:
عاشق نے آذان نہ دی""
تو خالق نے صبح نہ کی""✨✨❤️
چاند سے نشبیہ بنتی ہی نہیں ۔۔۔❤️
آپ تو پُورا آسمان ہیں میرا 🔥
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسے ۔۔۔
تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے۔۔۔👀🖤
کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزرے۔۔۔۔
کبھی وہ طرزِ تغافل کہ______مہربان نہ لگے ۔۔۔
🦋✨✨
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی.....
لوگ مر جاتے ہیں کردار نبھاتے نبھاتے۔۔۔۔۔
🦋🍁
مٹی سے ، پھر مٹی پر ، اور پھر مٹی میں
سمجھ گئے ہو ، تو چھوڑ دو نہ مغروری !
✨🦋🦋🦋
میری زندگی ، میری بندگی ، میری راحتیں ،❤️ میری چاہتیں
جو تو نہیں ، تو کچھ نہیں میری زندگی کی وضاحتیں۔۔۔۔۔۔۔❤️
𝕾𝖍𝖆𝖍.𝕸𝖚𝖖𝖎✨✨
اکیلے لڑنا ، اکیلے رہنا ، اکیلے جینا
سیکھو یہ دنیا کسی کی نہیں !✨✨🦋
اے نبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم)،
میرے بندوں کو خبر دے دو
کہ میں بہت درگزر کرنے والا
اور رحیم ہوں!!🦋🦋🦋
سورۃ الحجر49)
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا
کہ ظرف کُھو کر اَنا بچاتے
وگرنہ ایسے جواب دیتے
کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے 🦋✨✨
پاکیزہ اور وفادار عورت مرد کا غرور ہوتی ہے 😍💞.__--!!!
وَزَیَّنَ لَھُمُ الشَّی٘طٰنُ اَعُمُالَھُم٘
اور شیطان نے ان کو یہ سمجھا دیا ہے کہ ان کے اعمال بہت اچھے ہیں 🦋✨
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ__
اور تم میرے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ""❤️✨✨🦋🦋🦋🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain