خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینا ھے محبت کے قرینوں میں برا سمجھوں انے مجھ سے تو ایسا ھو نہیں سکتا میں خود بھی تو ھوں اقبال اپنے نکتہ چینیوں میں۔ (علامہ محمد اقبال)
جواب ہم نہیں سنتے ، بتا یہ اے قاصد !.... ھوا قبول ہمارا سلام بھی کہ نہیں داغ دہلوی
تُم نے چُھپ کر محاذ کھولا ھے تُم سے کُھل کر مُقابلہ ھوگا
مری زندگی میں بس اک کتاب ھے اک چراغ ھے اک خواب ھے اور تم ھو! (افتخار عارف)
وُسعتِ عِشق مِیں تنگ دِلی کا یہ عالم اِک چاہنا، فَقَط اُسی کو چاہنا، پِھر کُچھ نہ چاہنا
ضبطِ غم ، ، آخری مقام نہیں اس سے آگے بھی ہیں مقام ، ، بہت اے محبت ! ! تجھے بھی دیکھ لیا سنتے آئے ہیں تیرا نام بہت__
اگر میری بہت بڑی بڑی خواہشیں ھوں لیکن مجھے صرف تم مل جاؤ ، تو میری کسی بھی خواہش کی کوئی اہمیت نہیں رھے گی. تم اتنے مکمل ھو....!!
!!! عربی میں کہاوت ھے يمكنك الذهاب بعيدًا وقتما تشاء ، لكن لا يمكنك الاقتراب وقتما تشاء "جب چاھو دور جا سکتے ھو، لیکن جب چاھو قریب !! نہیں آ سکتے
یوں دھڑکتا ھے کسی وقت عدم دل میرا جیسے انکو میری حالت کی خبر ھوتی ھے عبدالحمید عدم
انسانی دماغ کا میموری کارڈ 2.5 پینٹابایئٹ یعنی 24.96 لاکھ GB ھوتا ھے.. اور اس سارے سسٹم میں تباھی مچانے کیلئے ایک "محبوب" کافی ہوتا ھے..
وصل کے باب میں ، کی عرض ، کہ ھنس کر بولے کیوں مَرے جاتے ھو ، ھو جائے گا ، ھو جائے گا "داغ دھلوی"
ہنسی آئے بھی تو ہنستے ہُوئے ڈر لگتا ھے زندگی!! یوں تیرے زَخمائے ہُوئے لوگ ہیں ہم قتیل شفائی
ﺣﮑﯿﻢِ ﺷﮩﺮ....ﺑﺘﺎ, ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺷﮑﻨﺠﻮﮞ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﻮﭺ ﻧﻮﭺ ﺗﻮﮌﺍ ھﮯ... ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻇﻠﻢ ﺗﮭﻮﮌﺍ ھﮯ.....؟