میں شوقیا کالا رنگ پہنتی ہوں 🖤
مجھے عشق معشوقی کی بیماری نہیں 😳
وہ کہتی ہے مجھے عشق ہے تم سے 😍
یہ اس کا مسسلہ ہے 😎
میری ذمےداری نہیں🙊😂
🙈🙈🙈
نا تو میں موٹی ہو اور نہ ہی کالی پھر بھی پتہ نہیں کیوں فیس پے کریم لگاتی ہوں اور گرین ٹی بلیک کافی پیتی ہو اور کھانے میں ویجیٹیبل سیلڈ کھاتی ہوں 🤔