||•🤣🤣
_🌱اپنی زندگی سے ہر غم کو نکالو😒😁
لُڈی ہے جمالو پاؤ لُڈی ہے جمالو✌🤣🤣
😶😂👻💃🤣
دوسری دفعہ کا ذکر ھے 😂😂😂😀😀
ایک ٹوپیاں بیچنے والا اپنا بیگ رکھ کے درخت کے نیچے سو رھا تھا 😉
درخت سے ایک بندر اترا اور اسکا بیگ اٹھا کے لے گیا
اب اس آدمی کو اپنے دادا کی وہ بات یاد آئی کے بندر نقل
اتارتے ہیں
اس نے اپنی ٹوپی اتار کر پھنک دی 🐒🐒🐵🐵 بندر نے نیچے اتر کر وہ ٹوپی بھی اٹھا لی اور اس کوتھپڑ مار کے بولا 🐒
تیرا کی خیال اے ساڈے دادے سانو کجھ نہیں دسیا 😂😆
میں تھک گئی ہوں😢😑😐
پوسٹیں چوری کر کر کے😉یا اللہ مجھے بھی اپنا دماغ دیدے😄
اب آپ سے کیا چھپانا یہ بھی چوری کی ہوئی ہے😂😂😑😒
میں رات خواب میں نوڈلز کھا رہا تھا
آج صبح سے میری ہینڈ فری نہیں مل رہی 🙄😏
دوسرے ممالک میں کوئی مسئلہ بن جائےتو لوگ کہتے پولیس کو بلاؤ
اور
پاکستان میں کہتے ہیں
گَل مکاؤ جے پولیس آگئی تے کَم ودھ جانا ایں😂🤣😂✌🏻
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے😏😒😏
لیکن hmmm کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے😂😜😏
😝
- "جو لوگ کہتے ہیں کہ سچا انسان زبان کا کڑوا ہوتا ہے
ان کو بتاو کہ محمد سے زیادہ سچا اور میٹھے اخلاق والا انسان کوئی نہیں۔"🌸❤
ایک طرف کہتے ہیں صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے
دوسری طرف کہتا ہے وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا
کنفیوز ہوں کس پہ یقین کروں
یہاں پر کوئی ڈاکٹر ہے ؟
میرے انباکس میں کچھ مریض ہائے ہائے کر رہے ہیں :/ ۔۔
بہت ہوگئی #اردو_انگلیش #شاعری😒
اب ذرا #چائینیز میں #شاعری کرتے ہیں
شعر عرض ہے:😌
"چن شو شوئی ٹنگ چن پو #فراز!
شن چنگ چی پوئی پوئی سوئی دھوئی چوئی اوئی اوئی"
واہ واہ واہ!!!فراز
آج تو رلا دیا #ظالم نے😭
😁😁🙂
ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻓﻨﮑﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﯿﮟ !..
ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻣﻤﺎﻟﮏ : you look pretty
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ : ﺁﺝ ﺗﻮ ﻟﮓ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﺗﻢ ﮨﻮ😂😂
زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯
یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی ھے🔥
خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے لیکن سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے نہ تبدیل۔۔۔۔۔۔۔💯❤
حکومت نے شدید سردی سے بچانے کے لیے بچوں کو اسکولوں سے چھٹیاں دیں اور ماں باپ بچوں کو مری لے گئے
پاکستانیوں آپ کا جواب نہیں
🤭🙊
||•😒🤣🤣
_🌱میں۔۔امی آپ کو برتھ ڈے پر کیا گفٹ چاہۓ؟😍
امی۔۔بیٹا کیک پہ موم بتی کی جگہ اپنا موباٸل جلا دینا۔😏😏😂🤣🤣
لو کر لو گل😬😒😔
لائک کا بٹن دبا کر دیکھیں 🙄😍😍
گچک کی آواز آتی ہے کہ نہیں
😂🤪🤫🙈😌🙄
سوال : دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کی ہے ؟
جواب: زرافہ
لیکن جو جواب آپ کے ذہن میں آیا وہ بھی ٹھیک ہے.
😆😆
||•🙊🤣🤣
_🌱مجھے دلوں سے کھیلنا نہیں آتا 😓😒
اس لیے میں چڑی اڈی کاں اڈا کھیل لیتی ہوں😝😝🤣🤣
*ایک گھنٹے بعد میری پوسٹ آرہی ہے*
*براۓ مہربانی😂 منہ ہاتھ دھو کر تیار رہیں*
*😛🙈
سوال : شرم کیا ہے؟
جواب : شرم اس چیز کا نام ہے
جو ذرا سی بھی آپ لوگوں کو آجاۓ
تو میری پوسٹ پر لائیکس اور کمنٹس کا طوفان آجاۓ 😀😃😃😄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain