خیر یت نہیں پوچھتا, مگر خبر رکھتا ہے
سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے

ايک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔
میں نے پوچھا وہ کیسے؟
وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں سڈنی میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن لگا رہی تھی ، جب وہ بٹن لگا کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن لگایا اسے بھی چوما ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں.
پھر میں نے اسے بتایا,
انّی دیا ۔۔۔۔۔
وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی ۔
😜😜😜😜😜😜
*سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے*،
*لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے* ،
*مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے*





کچھ تعلقات دِسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں
رشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پورے سال کی🥀🍂
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے🥀
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے💔
💔🥀🙂



مفت میں لے جاؤ ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے 🥀
اے غلامی ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے 🥺
جانمن کام تو اچھا ہے محبت لکین 🖤
ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain