کيسے هىں آپس سب. .اسلام و علیکم
💝محبّت تو سحری کے وقت پئے گئے پانی کی آخری گھونٹ کی طرح ہونی چاہیے....
ک اب کوئی اسکے بعد کوئی گنجائش نہ رہے.... 🌹🌺

اَستَغفِرُ اللّٰهَ رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَ اَتُوبُ اِلَیه🤲
پانچ بار پڑھ کر آمین لکھ دیں۔جزاك اللهُ💗
ہائے! پوچھو نہ تصور کے مزے۔۔!!
تم کو پہلو میں لیے بیٹھے ہیں۔۔!!❣️❣️

ہمت نہیں کہ داستان زندگی اپنی سنا سکیں
مختصر سنو ___صاحب
جس نے بھی دل توڑا جی بھر کے توڑا 💔🖤
💔💔💘💘
محبت نہ سہی مقدمہ ہی کر لو 😍😍
تاریخ پہ تاریخ ملاقات تو ہوگی 🙈😆

مرشد اس کی آواز میری بھوک مٹایا کرتی تھی
مرشد میرا رذک بھی مجھ سے چھین لیا گیا.
شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی میں نے۔۔,
اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا۔۔۔.

جو عورت تمہیں پسند ہو اس سے نکاح کرو💖
محبت کا حق تو یہ ہے کہ تم اسے حلال بناٶ💖
Beshak

میری محبت میری زندگی میری عاشقی
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم
Kis kis ki life me ha "sirf woh".

نخرے اٹھانے والا نہیں
ذمہ داری اٹھانے والا ڈھونڈو خوش رہو گی "🌸❤️
Love you my hubby😚😙😗


مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain