آنسو بہانے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا۔ جو اپنے ہوتے ہیں وہ رونے نہیں! دیتے
ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻓﺮﺳﺖ ﻧﮧ ﻣﻠﯽ
ﻭﺭﻧﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺮﺽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻻ ﻋﻼﺝ
...........ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
ﮨﻢ ﻧﮯﺗﻮ ﻭﮬﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺎﻧﭧ
ﺩﯼ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺭﻭﺍﺝ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ
💔💔💘💘


آپ سب سے درخواست ہے کہ میری بیٹی جیسی بھانجی کے لیے دعا کریں کہ اللہ جی اسے صحت عطا کریں.آمین الہی آمین.😭😭😢😢
Please ap sub say request ha meri beti jasi bhanji k lye sub dua kren. Allah g usy sehat r tandrusti ata frmaen ameen.
محبت کو عشق اور عشق کو جب جنون ملا
لُٹا کے سب کچھ مجھے تب جا کے سکون ملا

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
شاید یہ ترک عشق کی پہلی دلیل تھی
کل رات میں نے چاند بھی تاروں میں گن لیا



Assalam o alaikum everyone. Kasy ho ap sub. 🤗🤗🙂🙂

ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے
ہمارا دیدار الگ ہمارا معیار الگ اور ہمارا پیار الگ
🌹Sanizain🌹
