ان باکس میں ہاے ہاے کرنے والو ☻☻
قسم سے تمہیں غلط اطلاع ملی ہے 🙄😏😒
میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں 😂😋👩⚕️🤫🙊🙈😍🙆♀️😁😜
SANJAY BABA 005
روشنی چاند سے ہوتی ہے
ستاروں سے نہیں
میری کشتی وہاں ڈوبی
جہاں پانی کم تھا
*میرا شعر میری مرضی*
😅😂
SANJAY BABA 005
"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁🥀
🍁🍃🦋SANJAY BABA 005
قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں
دردِ دل میں ہم
سا نواب نہیں کوئی💔🖤
SANJAY BABA 005😎
" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے ۔ " 💔🙂SANJAY BABA 005
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل💔
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا👏😒
SANJAY BABA 005
💔زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔
💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔
SANJAY BABA 005
کاش مجھے عشق خدا سے ہوتا 💔😢😢👌
نہ ڈر بیوفاہی کا نہ خطرا جداہی کا ہوتا 🔥❤️❤️SANJAY BABA 005
فــرعـــون کـتنا بھــی گـنہگار تھــا لــیکن اس نــے کــبھی لــڑکی والــی ۔آئی ڈی ۔ نئیں بنــائی تھــی 😏🥺
🥀🙌SANJAY BABA 005
(•‿•)
*ہنستے رہو گےتو دنیا ساتھ ہے ورنہ*
*آنسوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💯🙂*
SANJAY BABA 005
||•🥹🤍🎗️•||
دنیا کے اس ہجوم میں تنہا نہ کیجئیے
سنئیے____!!
قسم سے_____آپ تو ایسا نہ کیجئیے🖤🥀
SANJAY BABA 005
زمانہ بڑے شوق سے سُن رہا تھا
ہم ہی سو گے داستان کہتے کہتے
SANJAY BABA 005
* میری آنکھیں روز مختلف چہرے دیکھتی ہیں لیکن دل بضد ہے کہ کچھ بھی کافی نہیں ہے، تمہارے سوا* 🥲۔♥️🥀
SANJAY BABA 005
_*بابا جی کہتے ہیں لڑکیاں کان میں اتنے سوراخ..*_
😝
_*کروانے کے بعد بھی کسی کی نہیں سنتی..😆🙈*_
*₦ⓐ𝙯ⓘɱ* 👑 *卂ⓢⓐnjay BABA 005ɱ*
قاضی صاحب نے دلہن سے پوچھا
کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے دلہن ہنستے ہوئے بولی
نئیں تے ہور تیرے واسطے سجی بیٹھی آں 🤣🤣😂🤣
SANJAY BABA 005
😃😀😀😀😀😀😀😀😀😀
*ایک عاشق اداس بیٹھا پانی میں پتھر مار رہا تھا* ☹️☹️
*ایک 🐸مینڈک پانی سے نکل کر بولا*
*پانی میں آ تیری اداسی اتاروں سالے😠😠*
*اپنی والی کی چکر میں میری والی کا سر پھوڑ دیا*
SANJAY BABA 005 😂😏😂
بیوی: میں بھی گھر میں ایک ملازم کی طرح کام کرتی ہوں، مجھے بھی ہر ماہ تنخواہ چاہیے،
شوہر: ضرور! لیکن ایک شرط پر!
بیوی : وہ کیا شرط ہے؟
شوہر: اگر کام پسند نہ آئے تو ملازم بدل لیا جائے گا..
بیوی : ارے! ارے!! میں تو مزاق کر رہی ہوں...
بھلا گھرکےکام کی بھی کوئی تنخواہ لیتا ہے کیا....... 😆😆
SANJAY BABA 005
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
SANJAY BABA 005
اگر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے 😝
تو سمجھ جائے کہ اس نے سکینڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے
😜😂😂😂💯🔥😡😡
*₦ⓐ𝙯ⓘɱ* 👑 *卂ⓢ𝐋ⓐɱ*
*شاعروں کی بستی میں سناٹا خیر تو ہے؟☠️*
*محبوبہ مل گئی یا انتقال کرگئے ہو؟...🔥💯*😂SANJAY BABA 005
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain