بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂
لڑکا لڑکی سے تم بدل گئی ہو
😜😜
لڑکی : اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور
😝😂🤣🤣🤣🤣👏👏👏👏👏
👉Sr👈G😡
لڑکیوں نے 2 ، 2 آئی ڈی بنائی ہوئی ہیں
ایک سے محبت کرتی ہیں 😝😜
دوسری آئی ڈی سے چیک کرتی ہیں 🙄😂
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌😌
محفل میں چل رہی تھی ہمارے قتل کی تیاری . .😱
ہم آے تو کہنے لگے بڑی عمر ہے تمہاری . .😗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain