Damadam.pk
Sanju-99's posts | Damadam

Sanju-99's posts:

Sanju-99
 

"محبت کا حقیقی راز وہی پا لیتا ہے، جو اظہار کا فن جانتا ہو۔"

Sanju-99
 

وہ شخص جو پرندوں کے دلوں کو خوفزدہ نہ کرنے کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے، شکاری ہے،
لہذا دھوکہ نہ کھائیں۔۔۔

Sanju-99
 

"محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو۔

Sanju-99
 

انسان کی چھٹی حس کبھی اتنی تیز نہیں ہونی چاہیے کہ اسے اپنے محبوب کی منافقت کے بھی الہام ہونے لگ جائیں

Sanju-99
 

من چاہے شخص کہ ملنے کا خواب شیشے سے زیادہ نازک اور تصور سے زیادہ حسین ہے

Sanju-99
 

چائے کا پہلا گھونٹ ، الوداعی بوسہ
محبوب کا اولین لمس ، گرمی کی بارش سب انسانی ضرورت ہیں عیاشی نہیں

Sanju-99
 

محبوب
مطلب وہ واحد شخص جس سے دو گھڑی بات ہو جائے تو تھکن دور ہو جائے ، ہونٹ مسکرانے لگے بے چینی دور ہو جائے مکمل سکون آ جائے
اگر محبوب تمھارے لئے سکون کا باعث نہیں، تو یا تو تم کو اس سے محبت نہیں یا وہ محبوب نہیں

Sanju-99
 

کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح
لوگ اپنے اعمال میں فرشتے ہوں جیسے

It's sanju
S  : It's sanju - 
Digital Art image
S  : It,s Sanju - 
It,s Sanju
S  : It,s Sanju -