Damadam.pk
Sanum.55's posts | Damadam

Sanum.55's posts:

Sanum.55
 

کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر
لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا
ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں
ہر ربط دل نشین، سبق آموز رہ گیا

Sanum.55
 

سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.
یہ مت سمجھو کہ غیر اخلاقی اور غیر مہذب ہیں ۔
لہذا
میرے الفاظ کا مطلب سمجھنے والے اعلی ظرفوں لوگوں کو میرا سلام....!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Digital Art image
S  🔥 : 🌙✨🪄🌙 *_خدا کرے اس رمضان جو ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن ہو جائےاس - 
Sanum.55
 

Ramzan mubark ❤️

Sanum.55
 

کبھی ہسپتال میں رات گزاری ہے آپ نے🫵🥹🙂

Sanum.55
 

پوری دنیا میں فیس بک اور انسٹاگرام سے عوام کو لاگ آوٹ کردیا گیا ہے۔۔۔!!