Damadam.pk
Sanwal_abbas's posts | Damadam

Sanwal_abbas's posts:

Sanwal_abbas
 

"سب علی والوں کو تحفہ یاعلی مدد
"جعمہ مبارک
"صادقء ال محمد مولا امام جعفرصادق(ع فرماتے ہیں
"امت پہ اک وقت ایسا اے گا کہ بیماری شدت اختیار کرے گی اور اس دوران وہی بچے گا جو اپنی پناہ گاہ یعنی اپنے گھر میں رہے گا"
"مومنو جیسے اج یہ بیماری شدت اختیار کر چکی ہے ہم کو چاھیے کہ ہم اپنی حفاظت خود کریں اور دوسروں کا خیال رکھیں
"اللہ اپ سب کی حفاظت فرماے امین
"خاکپاے ال عمران
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"جلی کے امرء حق سے او عزا کی ابیاری سے
"تراب قلب پر رزق ولایت کاشت ہوتا ہے
"ہر کسی کے بس میں ولایت اتی نہیں سانول
"خدا کا فیض ہو تو علی برداشت ہوتا ہے
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"من کی جاگیر پہ ایکان کا پہرہ کر دے
"بہرے عرفان ولا اور بھی گہرہ کر دے
"تو نے دی ہے نا علی بولنے والی یہ زباں
"جو علی سن نہیں سکتے انہیں بہرہ کر دے
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"ان جیسی کوئ پحچان بنا کے دیکھا
"صحابیوں میں کوئ سلمان بنا کےدیکھا
"حم نے تو بنایا ہے قصر ء ابو طالب
"تو بھی کوئ قصر سفیان بنا کے دیکھا
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"من دا سچا بن جا تو اے گل کہوے اللہ والا ھو"
"جاگ بنا دودھ کڑدا نا حی بھاویں لاکھ کھاوے ابالا ھو
"تیرے چٹے کپڑے کس کم اون جے اندروں ھوویں کالا ھو
"او جھاڑو وی لگا کسے نا کم دا جے اندر ھووے جالا ھو
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

Hello damadum waloun

Sanwal_abbas
 

"کس کو معلوم ہے اس قبر کے اعزاز جہاں
"کرسی ء شاہ ء ولایت ہو صدارت کے لیے
"یہ الگ بات ہے کے ہو جاتا ہے دیدار ء علی
"ورنا علی اتے ہیں مومن کی زیارت کے لیے
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"ستمگروں کو ستم کے سفر میں ماروں گی
"بھگا بھگا کے ان کو بام و در میں ماروں گی
"شبیر جس نے کیا ہے تجھ سے سوال بعیت کا"
"تیری قسم میں اسے اس کے گھر میں ماروں گی"
"جناب زینب عالیہ کا اپنے حسین سے خطاب
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"اسلام علیکم
"یا علی مدد
"صبح بخیر
"اے اھل ایمان صدا جیو "
میری دعا ہے کہ میرا مولا اپ سب کو ہر بلا بیماری سے محفوظ رکھے الایامین"
😉😋😉😋😉😊😎
"🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Sanwal_abbas
 

"طبیت کربلا سے اگر مانوس ہو جاے
"تو دل ھمارا مکہ مدینہ طوس ہو جاے
"نوک سناں پے سن لے شبیر کا لحجہ
"خدا دیکھا نھیں مگر محسوس ہو جاے
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"ہر شخص روتا ھوا ایا ہے جھان میں
"قدرت نے گریہ کا یہی میعار بنایا ہے
"تم اپنی وجہ سے ھوے ہو منکر شبیر
"ورنا خالق نے سب کو ہی عزادار بنایا ہے
"سانول عباس"

Sanwal_abbas
 

"میرے مولا کا دم بھرنا پڑے گا 🕋🕋🕋🕋
"وگرنا عمر بھر ڈرنا پڑے گا
"حرم کے اگ سے گزرے گا جو بھی
"اسے علی کا سامنا کرنا پڑے گا
"سانول عباس٬🕋🕋🕋🕋🕋

Sanwal_abbas
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*soraj Chand sitary zameen o falak
*🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*ye sub all e muhamad ka paseena to nahi hai
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*zainab kabhi ghazi kabhi akber kabhi qasim
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*shabaan shabihooun ka maheena to nahi hai*
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
🌹🌹🌹sanwal abbass🌹🌹🌹🌹