Damadam.pk
Saqi-ji-pk's posts | Damadam

Saqi-ji-pk's posts:

" ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
 وہ مُجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا.💚
S  : " ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا وہ مُجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا - 
Saqi-ji-pk
 

مرد مر جاتا ہے مگر کبھی بھی کسی لڑکی کو پہلے میسج نہیں کرتا 🖤
Agree 😏🙄🙄

Saqi-ji-pk
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔نگاہِ یار ہی کافی ہے😍
s

Saqi-ji-pk
 

نصیحت وہ سچی بات ہے جسے ہم کبھی غور سے نہیں سنتے
اور
غیبت وہ بترین دھوکہ ہیں جسے ہم پوری توجہ سے سنتے ہیں !!
#saqi

Saqi-ji-pk
 

پہلے "صبر" کا پھل" میٹھا" ہوتا تھا 😊😌
لیکن آج کل" صبر کرو تو" پھل" کی کہیں اور شادی" ہو جاتی😱😳 😂😂hahaha 🤣🙈

Saqi-ji-pk
 

کبی سکول مے دعا
کی ہے کہ آج
ٹیچر نہ اے😂
🤭😂😂😂

Saqi-ji-pk
 

سخت سردی میں گرم بستر
چھوڑ کر رب کے حضور سجدہ
کرنابندگی کا اعلی مقام ہے❤❤❤
السلام عليكم ورحمة اللّه💖

Saqi-ji-pk
 

اگر لڑکا کالا ہے لیکن بہت پیسے والا ہے.......🤔🤔🤔
تو یقین کر لیں وہ کالا نہیں.......🙄🙄🙄
#چاکلیٹی ہیرو ہے........🤣😁🤣

Saqi-ji-pk
 

زکام تو ایسے پیچھے پڑھ گیا ہے
جیسے میں اس کی پہلی محبت ہوں

Saqi-ji-pk
 

تم نے تو کہا تھا ھر شام تیرا حال پوچھا کریں گے
تم بدل گئے ھو یا تیرے شہر میں اب شام نھیں ھوتی.

Saqi-ji-pk
 

اپنی محبت کے بارے میں گھر والوں کو پہلے لڑکیاں بتاتی ہیں یا لڑکے!🤦♀️🙍♀️🤷♀️
#Bebo 👴🏻👵🏿

bato sab 🥲🥲
S  : bato sab 🥲🥲 - 
Good morning
S  : good morning - 
Saqi-ji-pk
 

سال بدل گیا لیکن لڑکیاں 16 کی ہی رہیں گی 😍🥰

Saqi-ji-pk
 

موبائیل فون استمال کرتے. وقت امی کا ایک خوبصورت طعنہ نہایت ادب سے تحریر کریں 😝🙈🙄🤣

Saqi-ji-pk
 

ہوتی ہے محرم سے سال کی ابتدا
ائے دین سے غافل یہ نیا سال نہی ہے

Saqi-ji-pk
 

ڈاکٹر نے کہا ہے "جان" بناو😳😁
اب سمجھ نھیں آرہا کس کو بناوں😂😂🙈
#

Life Advice image
S  : ri8 ji -