ابھی حسین ع نے بلایا نہیں تو اتنے آئے ہیں 🥺❤🩹
اگر حسین ع بلا لیتے تو 🔥

*ناجانے کیوں کی تم نے بے رُخی ہم سے 😔*
*کیا کوئی ہم سے بھی زیادہ طلبگار تھا تیرا*💔
for u Bhai😞

*اب وہ بات کیے بغیر رہ سکتا ہے❤🩹🙂*
*اتنی ہمت کہاں سے ائی اس میں؟*💔🥹
Happy birthday to me😔
*خوبصورت لہجے میں بات کریں ________ ❤🩹🫠*
*ورنہ خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں
*سنو ________ توبہ کرو میری شاعری سے_____🫢*
*جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے___*💔🫠
*مستقبل سے جو کھیل گۓ میرے _____❤🩹🙂*
*سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے _______💔🥺*
*کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا _____❤🩹🥺*
*میرے پاس ایک تصویر بھی نہیں ہے اُس کی💔😭*
*کبھی لفظوں میں تلاش نہ کرنا وجود میرا ___❤🩹🙂*
*میں اتنا لکھ نہیں پاتا جتنا محسوس کرتا ہوں💔😭*
*ارے صاحب !!! تنہائی کا اک الگ ہی مزا ہے ___❤🩹🙂*
*اس میں ﮈر نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے کا💔🥲*
*Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
کسی کا میسج نہ بھی آنا ایک میسج ہوتا ہے
کہ انھیں اب آپکی ضرورت نہیں رہی 🩶
اُن کے اک تغافل سے ، ٹوٹتے ہیں دل کتنے
اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں✨
Kash unko PTA lgy
*میں نے کہا جاؤ اور وہ چلا گیا🥺*
*بے وفا تو تھا ہی💯لیکن اس بات پہ بہت وفا دار نکلا💔😥*
*کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کو آزاد چھوڑ دیں، محبت اب وہ نہیں رہی جو کبھی تھی اور شاید یہی تقدیر ہے کہ جو شخص آپکی زندگی میں خوش تھا وہ اب آپکی غیر موجودگی میں خوش رہنا چاہتا ہے دل کو دُکھ ہوتا ہے مگر کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی خوشی میں اور زیادہ خوش رہے۔*✨🙉
_*دل چاہـــتا تـــم کـــو ہر سانـــس دے دوں🥀💖*_ ♪♪
_*تم مانگو میری جان تو میں جـان دے دوں🥺💯$*_♪♪
خُوشی ہوئی کہ مُلاقات رائیگاں نہ گئی!
اُسے بھی میری طرح یاد تھی کوئی کوئی بات۔♥️
*میرے علاوہ بھی کافی لوگ ہیں ان کی زندگی میں💔*
*اب میں رہوں یا نہ رہوں کیا فرق پڑتا ہے🥀❤️🩹*
میرے چراغ میرے دلنشیں خدا حافظ 🥺
میرے سکون میرے انتظار!میں تھک گئ ھوں😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain