بڑے ہی سخت تھے زندگی کے حادثے
زخم بھی کھائے ہم نے مرہم بھی ہمیں رکھنا پڑا
Sad queen 😔
آنکھ کُھلی تو دیکھا نہیں تمہیں
دل میں ہلچل مچا دی تیری یاد نے
Sad queen 😔
اور کچھ بھی نہیں سبب میری اداسی کا
لو کرتا ہوں اقرار مجھے تم یاد آتے ہو
SAK
Sad queen 😔
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘
Sad queen 😔
کئی روگ دے گئی ہے نئے موسموں کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے😒😒😒
Sad queen 😔
رو ہی لیتا ہوں تھک کے آخر پھر
زہر تو میں کھا بھی نہیں سکتا. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Sad queen 😔