روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے
صرف اک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر
Sad queen 😔
Anayaa
محبت خود سکھا دیتی ہے راضی با رضا ہونا
عشق جب کامل ہو جائے تو پھر شکوے نہیں رہتے
Sad queen 😔
mn dhondny ko zamany mn jab wafa nikla
Sad queen 😔
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
Sad queen 😔
دوست غم سے اچھا اس دنیا میں کوئی نہیں ہوتا
سب جدا ہو جاتے ہیں لیکن یہ غم جدا نہیں ہوتا
Sad queen 😔
تجھے پتا بھی تھا میں اندھا ہوں
مجھے تیرے سوا کچھ نہیں دکھتا
Sad queen 😔


لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
Sad queen 😔
ہم ہنستے ہیں تو انہیں لگتا ہے
کہ ہمیں عادت ہے مسکرانے کی
پروہ نادان اتنا بھی نہیں سمجھتے
کہ یہ ادا ہے غم چھپانے کی
Sad queen 😔

زندگی بھر زندگی سے مجھ کو یہ گلہ رہا
اے زندگی تو نے مجھے اس زندگی میں کیا دیا
چند آنسو اور کچھ آہیں تحفے میں مجھے دیں
جو کچھ تھا پاس میرے سب کچھ گنوا دیا
Sad queen 😔
مجھے معلوم نہ تھا کہ اتنے سخی ہو تم
درد بھی دیتے ہو اور دل کھول کر دیتے ہو
Sad queen😔
انگلیاں میرے حال پہ اٹھانے والو...
*عشق کا دوسرا نام____فقیری ہے...*

