بچھڑتے وقت اس نے کہا تھا
نہ سوال کرنا نہ جواب ملے گا
تم بھول جانا
سکوں ملے گا
نہ سوال کیا
نہ جواب ملا
نہ بھول سکا
نہ سکوں ملا 😭
اس عشق نے غالب نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی رہے آدمی کام کے
ہائے وہ آخری سفید لباس
چیخیں،صدمہ،چارپائی،جنازا
کون تھا جسے دکھ سناتے
آئنے پہ ہی سر رکھا اور رو دئے
نہ ساتھ ہے کسی کا ،نہ سہارا ھے کوئی
نہ ھم ھیں کسی کے،نہ ھمارا ھے کوئی