ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں🫠
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
sad queen 😔




*اَیک ٹھوکر بہت ضَروری تھی، اپنی حَد سے آگے نِکل گیا تھا مَیں !- 💔*
**✨🔥
Sad queen 😔
دل میں خدا کا نام ہونا لازمی ہے اقبال
سجدوں میں پڑھے رہنے سے جنت تھوڑی ملتی ہے
Sad queen 😔💔
.
.
*ایک غزل!!!!😂😂🙈*
*خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم😊😊*
*اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!!!*
🙈😂😂۔
*اچھا دوسری غزل*!¡!!!
*چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم 😊🙂*
*تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!!*!
🙈😂😂
*ا چھا لاسٹ ٹائم*
*Plzzzzzzzzzzzz*. 🥰
😂😂🙈
*تمہارے ہیں سدا تمہارے ہی رہیں گے صنم!!!!!!!*
*تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم!!!!!!🤣🤣😂🙈*
funny post finaly

_دُکھ جب حد ســـےبڑھ جاتاہے تو_
- _انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے_
-
- _میرے خیالات_ 🪇⛓️
Sad queen 😔





