ایک لڑکی ایک ماں جتنی محبت نہیں دے سکتی ہے اس کی حاطر اپنے اللّٰہ پاک کو نہیں بھولو آج کل لڑکیاں لڑکوں کے چکر میں اور لڑکے لڑکیوں کے چکر اپنی اللّٰہ پاک کو بھول گئے ہیں نہ نماز پرتے ہیں نہ قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں بس ٹئم پاس کرتے ہیں قبر
میں ٹیم پاس کا نہیں پوچھا جائے گا نماز پڑھو قرآن کریم کی تلاوت کیا کرو بہین بھائیوں اللّٰہ پاک کی خوشی کے لیے شکریہ