Ye Bhi To Mumkin Hai.... Tum Jis Se Mohabbat Kro Wo Tmhaari "Feelings" Kabhi Samjhta Hi Na Ho.... Phr Ye Bhi To Mumkin Hai.... K Koi Tumhaari "Muskrahton" Pe Mrta Ho Aur Tmhein Khbr Hi Na Ho.... °•°S°•°
پھول تم بنو. خوشبو ھم پھلائيں گے...❤️ منزل تم چنو. راستہ ھم دکھائيں گے....💓 خوش تم رھو. خوشياں ھم دلائيں گے....❤️ دوست تم بنو. دوستی ھم نبھائيں گے....💓 ھمسفر تم بنو . ساتھ ھم نبھائییں گے....❤️ بات تم مانو. دل چیر کر ھم دکھائییں گے....💓 محبت تم کرو. مر کر ھم دکھائییں گے....❤️
♡کبھی لفظ بھول جاؤں ♡کبھی بات بھول جاؤں ♡تجھے اس قدر چاہوں کہ ♡اپنی ذات بھول جاؤں ♡اٹھ کر کبھی جوتیرے ♡پاس سے چل دوں ♡جاتے ہوئے خود کو ♡تیرے پاس بھول جاؤں ♡کیسےکہوں تم سے کہ ♡کتنا چاہا ہے تمہیں ♡اگر یہ کہنے پہ تمکو آؤں ♡تو الفاظ بھول جاؤں ــــــــــــــSـــــــــــــ
*♥️* اللّٰه کے سامنے جتنا چاہے رو لیں وہ بیزار نہیں ہوتا، وہ مزاق نہیں بناتا، وہ مزید نہیں رلاتا، وہ نہیں کہتا کہ تمہاری تو عادت ہے رونے کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر وہ بڑا قدردان ہے ان آنسوؤں کا، اسے احساس ہے اپنے بندے کے دکھ کا، وہ موقع دیتا ہے بندے کو، اپنے سامنے کھُل کر رونے کا، تا کہ دل کا سارا غبار نکل جائے، دل صاف ہو جائے اور پھر وہ اس شفاف اور حساس دل کو سکون سے بھر دے____